حافظ آباد:ایک ہفتہ گزر گیا پو لیس قتل کے ملزم گرفتار نہ کر سکی

حافظ آباد:ایک ہفتہ گزر گیا   پو لیس قتل کے ملزم گرفتار نہ کر سکی

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )نواحی گاؤں ادوکی میں پرانی دشمنی پر اندھادھند فائرنگ کرکے عامر نامی شخص کو قتل اوعمرفاروق کو شدید زخمی کرنے والے۔۔

 ملزموں کو کالیکی پو لیس ایک ہفتہ سے زائدگزرجانے کے باوجود گرفتارنہ کرسکی ۔ ملزموں نے 2سال قبل بھی مقتول کے ماموں افتخار اور اور قریبی عزیز حق نوازکو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا ، اشتہاری اور مفرور آفتاب ، وقار ،اشفاق وغیرہ پر قتل کاالزام ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...