کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوانے آیا اشتہاری گرفتار
جلالپور جٹاں ( نامہ نگار)پولیس خدمت مرکز جلالپور جٹاں میں کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوانے آیا اشتہاری مجرم گرفتارکرلیا گیا۔۔
انچارج پولیس خدمت مرکز کلیم اللہ وڑائچ نے اشتہاری مجرم اسد سکنہ دھاڑیوال بھاگووال کو گرفتار کر لیا ، مجرم تھانہ ٹانڈہ پولیس کو مقدمہ نمبر 67/23 میں مطلوب تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments