سیالکوٹ میں مفت میت ایمبولینس سروس کا آغاز

سیالکوٹ میں مفت میت  ایمبولینس سروس کا آغاز

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) ضلع میں مفت میت ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں سروس کا افتتاح کیا۔ پہلے مرحلے میں سروس علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال اور سردار بیگم ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ میں فراہم کی گئی ہے۔ جبکہ اگلے مرحلے میں سہولت کو ڈسکہ، سمبڑیال اور پسرور تک توسیع دی جائے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...