ملکوال:حاجی خالد ، اظہر حسین ننھا کے بھائی تصور نیاریہ انتقال کر گئے

ملکوال:حاجی خالد ، اظہر حسین ننھا  کے بھائی تصور نیاریہ انتقال کر گئے

ملکوال(نمائندہ دنیا )حاجی خالد نیاریہ، اظہر حسین ننھا کے بھائی تصور نیاریہ انتقال کر گئے ۔

 نمازِ جنازہ پرانے ٹبہ والے قبرستان میں ادا کی گئی جس میں مرکزی انجمن تاجران کے سینئر نائب صدر عدنان محمود چودھری، طارق بھٹی، رانا نعیم، رانا عظیم، آصف نذیر، عمر محمود چودھری، زبیر احمد چودھری سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مرحوم کو پرانا ٹبہ والے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...