گجرات:دوران ڈیوٹی برین ہیمرج سے وفات پانے والے اے ایس آئی سپرد خاک
گجرات(سٹی رپورٹر )فرائض کی ادائیگی کے دوران برین ہیمرج کے با عث وفات پانے والے اے ایس آئی زاہداقبال کی نماز جنازہ پولیس لائنز گجرات میں ادا کر دی گئی۔
نماز جنازہ کے بعد ڈی پی او فیصل شہزاد نے مرحوم کے لواحقین سے ملاقات کی، افسوس کا اظہار کیا اور انہیں محکمہ کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کر ائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments