ڈی پی او فیصل شہزاد کی ڈنگہ کے علاقہ میں کھلی کچہری
گجرات ،لالہ موسیٰ (سٹی رپورٹر ،نمائندہ دنیا ) ڈی پی او فیصل شہزاد نے علاقہ تھانہ ڈنگہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسر وں کو قانون کے مطابق کارروائی کے احکامات دئیے ۔
ڈی پی او فیصل شہزاد نے علاقہ تھانہ ڈنگہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسر وں کو قانون کے مطابق کارروائی کے احکامات دئیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments