سیالکوٹ:نقاب پوش افراد کا نعت خواں افضل قادری پر تشدد ،ہوائی فائرنگ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )نعت خواں افضل قادری پر تین نقاب پوشوں کا تشدد، سرعام ہوائی فائرنگ کی گئی ۔
تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقے سندھوالہ روڈ پر سلک سٹی ٹاؤن کے سامنے افضل قادری پر نقاب پوش افراد نے تشدد کیا اور سرعام ہوائی فائرنگ کرتے فرار ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments