ویٹرنری ہسپتال میں آپریشن تھیٹر ، ایکسرے اور دیگرجدید طبی سہولیات کا افتتاح

ویٹرنری ہسپتال میں آپریشن تھیٹر ، ایکسرے  اور دیگرجدید طبی سہولیات کا افتتاح

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)رکن قومی اسمبلی وپارلیما نی سیکرٹری شاہد عثمان ابراہیم نے ایڈوانس ویٹرنری ہسپتال گوجرانوالہ میں آپریشن تھیٹر ، ایکسرے اور دیگر جدید طبی سہولیات کا افتتاح کر دیا ۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک گوجرانوالہ ڈاکٹر زبیر منیر، ڈیکو ڈاکٹر صائمہ ارم سید ، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر ہشام حبیب اور اے پی وی او ڈاکٹر وسیم عباس نے مہمانِ خصوصی کو ہسپتال میں آپریشن تھیٹر، ایکسرے ، الٹراساؤنڈ اور دیگر ویٹرنری سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...