احسن بھون گروپ کی سپریم کورٹ بارکے الیکشن میں کامیابی ،حافظ آباد میں جشن

احسن بھون گروپ کی سپریم کورٹ بارکے  الیکشن میں کامیابی ،حافظ آباد میں جشن

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں احسن بھون گروپ کے صدارتی امیدوار سید امجد علی شاہ کی کامیابی کی خوشی میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حافظ آباد میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔

اس موقع پر سابق صدور بار ارشد مہند ، ارشاد ممتاز اعوان ، وقاص رضا اعوان ، معظم حیات بھون ، سرفراز ارشد ایاز چیمہ ، رانا ناصر سلیمان ، سابق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر رب نواز بھون، عدیل سلہریا ، عمران ڈھلوں، ظل حسنین شیرازی، معظم علی بھٹی سمیت وکلا نے کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے وکلا کی جمہوری جدوجہد پر اعتماد کا مظہر قرار دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...