ڈپٹی کمشنر کا دورہ چلڈرن ہسپتال ، طبی سہو لیات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا دورہ چلڈرن  ہسپتال ، طبی سہو لیات کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے چلڈرن ہسپتال گوجرانوالہ کا دورہ کیا اور مختلف وارڈز میں بچوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری، ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر نے زیرِ علاج بچوں کی عیادت کی اور ان کے والدین سے علاج معالجے اور ادویات کی فراہمی کے حوالے سے دریافت کیا۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کو بروقت معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور عملے کی حاضری یقینی بنائی جائے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...