وفاقی محتسب کے حکم پر 2سال سے تاخیر کا شکار بیمہ پالیسی کی ادائیگی

 وفاقی محتسب کے حکم پر 2سال سے  تاخیر کا شکار بیمہ پالیسی کی ادائیگی

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)وفاقی محتسب کے حکم پر سٹیٹ لائف انشورنس نے 2سال سے تاخیر کا شکار 4لاکھ 57ہزار 330روپے کی انشورنس پالیسی کی ادائیگی کر دی۔

گجرات کی رہائشی ناہید اختر کی 2 سال سے سٹیٹ لائف انشورنس سے پالیسی کی ادائیگی نہیں ہو رہی تھی۔ وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ کی ہدایت پر ریجنل آفس گوجرانوالہ نے کلیم ادا کر دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...