پنڈی بھٹیاں:پیرا فورس کی کارروائی تجاوزات پرمتعدد دکانیں سیل

پنڈی بھٹیاں:پیرا فورس کی کارروائی  تجاوزات پرمتعدد دکانیں سیل

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں کے حکم پر انچارج پیرا فورس نے ٹیم کے ہمراہ حافظ آباد اور لا ہور روڈ پر تجاوزات کرنے والے متعدد دکانوں کو سیل کردیا۔

شہریوں نے تجاوزات کے خاتمہ کیلئے انتظامیہ کے اقدام کو سراہا کیونکہ انتظامیہ کے بار بار وارننگ دینے کے باوجود د کانداروں نے تجاوزات قائم کر رکھی تھیں جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...