ایم ڈی ستھرا پنجاب کا مختلف یونین کونسلوں میں صفائی کا جائزہ

ایم ڈی ستھرا پنجاب کا مختلف  یونین کونسلوں میں صفائی کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کی جانب سے نشاندہی کردہ مشاہدات پر عملدرآمد اور صفائی کے نظام میں بہتری کیلئے سی ای او گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی / ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی گوجرانوالہ عبدالرزاق ڈوگر نے یونین کونسلز 12اور 14کا دورہ کیا اور مختلف علاقوں میں صفائی آپریشن، بیٹ پلان پر عملدرآمد، عملے کی حاضری اور مشینری کے استعمال کا جائزہ لیا۔ انہو نے کہا کہ تمام علاقوں سے کوڑے کی بروقت منتقلی اور صفائی کے تسلسل کو یقینی بنایا جائے ۔

وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کی جانب سے نشاندہی کردہ مشاہدات پر عملدرآمد اور صفائی کے نظام میں بہتری کیلئے سی ای او گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی / ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی گوجرانوالہ عبدالرزاق ڈوگر نے یونین کونسلز 12اور 14کا دورہ کیا اور مختلف علاقوں میں صفائی آپریشن، بیٹ پلان پر عملدرآمد، عملے کی حاضری اور مشینری کے استعمال کا جائزہ لیا۔ انہو نے کہا کہ تمام علاقوں سے کوڑے کی بروقت منتقلی اور صفائی کے تسلسل کو یقینی بنایا جائے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...