نوجوان رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالا گرفتار کر لیا گیا ۔
پولیس اہلکار کالج چوک ڈسکہ میں ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ عقیل موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کررہاتھا جس کو اہلکاروں نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments