ایل پی جی مافیا نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا :عصمت اللہ وریاہ
bسیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) کسان بورڈ کے ضلعی رہنما عصمت اللہ وریاہ نے کہا کہ عوام کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں، ایل پی جی مافیا مصنوعی قلت پیدا کرکے من مانے نرخ وصول کررہا ہے ،
عوام پہلے ہی مہنگائی کے باعث دو وقت کی روٹی پوری کرنے کیلئے مشکلات سے دوچار ہیں جبکہ ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کرکے من مانے نرخ وصول کیے جانے کی شکایات نے شہریوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments