اختر علی خاں کو سی ای او ڈی ای اے وزیر آباد کا اضافی چارج تفویض

 اختر علی خاں کو سی ای او ڈی ای اے  وزیر آباد کا اضافی چارج تفویض

جامکے چٹھہ(نامہ نگار )سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی گجرات اختر علی خاں کو سی ای او ڈی ای اے وزیر آباد کا اضافی چارج دے دیا گیا

جبکہ سی ای او ڈی ای اے وزیر آباد آصف مسعود کو ڈسٹرکٹ چنیوٹ ٹرانسفر کر دیا گیا ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر افتخار احمد نت نے نئے سی ای او ڈی ای اے اختر علی خاں سے ملاقات کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...