جی سی کالج یو نیورسٹی کی وائس چانسلر کی چیئرمین ایچ ای سی سے ملاقات

جی سی کالج یو نیورسٹی کی وائس چانسلر  کی چیئرمین ایچ ای سی سے ملاقات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے چیئرمین سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران، وائس چانسلر نے چیئرمین کو یونیورسٹی کی تعلیمی پیش رفت، ادارہ جاتی کامیابیوں، تحقیقی اقدامات، اور معیاری اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے جاری کوششوں کے بارے میں آگاہ کیا۔انہوں نے چیئرمین ایچ ای سی کو 3تا 4نومبر 2026کو جی سی ڈبلیو یو ایس، سیالکوٹ میں منعقد ہونیوالی نویں دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس میں شرکت کی باضابطہ دعوت بھی دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...