ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر گوجرانوالہ کے دفتر میں محفل میلادالنبی ؐ کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر گوجرانوالہ  کے دفتر میں محفل میلادالنبی ؐ کا انعقاد

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر گوجرانوالہ زبیر احمد کی قیادت میں سالانہ محفل میلادالنبی ؐعقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کیساتھ ہوئی۔

محفل میں معروف عالم دین پروفیسر عبیداللہ سابق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ربنوازبھون ،سابق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نثار احمد گوندل ،رانا دلشاد احمد،عمران علی ،بابر جاوید ڈار، کامران محمود،تحصیل انچارج ڈی ڈی پی پی عاطف منظور وڑائچ،انچارج نوشہرہ ورکاں سید علمدار شاہ،انچارج کامونکے رقیہ مصطفی، ڈی ایس پی غریب نوازسمیت محکمہ پراسیکیوشن، پولیس اور دیگر محکموں کے افسر وں نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...