لالہ موسیٰ: ٹرک ،ٹرالی میں تصادم، سوار محفوظ
لالہ موسیٰ (نامہ نگار )ٹرک اور ٹرالی میں تصادم ، حادثے کے نتیجے میں تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے ،حادثہ ٹرک کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا ، دونوں گاڑیوں کے فرنٹ کو نقصان پہنچا ، ریسکیو ٹیمیں اور موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
ٹرک اور ٹرالی میں تصادم ، حادثے کے نتیجے میں تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے ،حادثہ ٹرک کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا ، دونوں گاڑیوں کے فرنٹ کو نقصان پہنچا ، ریسکیو ٹیمیں اور موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments