شاہراہوں پر قائم شیلرز راہگیروں کیلئے وبال جان
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ڈسکہ اور گرد ونواح کی مین شاہراہوں پر بنے شیلرز راہگیروں کیلئے وبال جان بن گئے
دھان کی چھڑائی کے دوران شیلروں سے نکلنے والی تو سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہوکر دمہ کھانسی وغیرکا سبب بن رہی ، دھول کی وجہ سے موٹرسائیکل سوارحادثات کا بھی شکار ہوجاتے ہیں علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے اصلاح کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments