سیالکوٹ چیمبرکے زیراہتمام علامہ اقبال کے یو م پیدائش پر تقریب

سیالکوٹ چیمبرکے زیراہتمام علامہ  اقبال کے یو م پیدائش پر تقریب

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) شاعرِ مشرق، مفکرِ اسلام علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر ایوانِ صنعت و تجارت سیالکوٹ کے زیراہتمام مفکرِ پاکستان کی جائے پیدائش اقبال منزل سیالکوٹ میں پروقار کیک کٹنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر اسد نصیر ملک نے دیگر عہدیدار وں و چیئرمین ڈیپارٹمنٹل کمیٹی چیمبر سید شہزادہ ابن اقبال، ملک نصیر احمد، چودھری قمر منیر سلہری، ضرار ڈھڈی، ایم ایل اے آزاد کشمیر صاحبزادہ احسن رضا، محمد رفیق مغل،میاں محمد نواز سمیت معزز اراکین کے ساتھ شرکت کی اور کیک کاٹا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...