مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس میں یومِ اقبال کے حوالے سے تقریب
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )نئی نسل کو محسنان پاکستان کی جدوجہد اور ان کے افکار سے آگاہی کیلئے مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس سوہدرہ میں یومِ اقبال کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
امجد محمود صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سکول اور کالج لیول پر ہماری اولین ترجیحات ہیں کہ علامہ اقبال اور قائد اعظم کے بارے میں نئی نسل کو زیادہ سے زیادہ تعلیمات دی جائیں ان کی سوچ اور نظریے بارے پڑھایا جائے تا کہ نوجوانوں اور بچوں کو معلوم ہو سکے کہ قیام پاکستان کا اصل مقصد کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments