حافظ آباد :عصمت اﷲقادری ضلعی مصالحتی کمیٹی کے چیئرمین مقرر

حافظ آباد :عصمت اﷲقادری ضلعی  مصالحتی کمیٹی کے چیئرمین مقرر

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )نیشنل پیس کونسل پاکستان کی جانب سے ضلع کی معروف دینی مذہبی اور۔۔۔

 سماجی شخصیت حاجی میاں عصمت اﷲقادری سابق کونسلر بلدیہ کو ضلع حافظ آباد میں نیشنل پیس کونسل کی مصالحتی کمیٹی کا چیئرمین مقررکرکے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔اس سلسلہ میں ضلعی چیف آرگنائزر پروفیسر محمد اکرم چشتی نے گزشتہ روز انہیں نیشنل پیس کونسل کی جانب سے نوٹیفکیشن دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...