ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوشن آفس کے سپرنٹنڈنٹ کے تبادلے پر الوداعی تقریب
گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوشن آفس میں سپرنٹنڈنٹ کے شیخوپورہ تبادلے کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد ۔ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر زبیر احمد سمیت دیگر پراسیکیوٹرز اور پراسیکیوشن آفس کا سٹاف شریک تھا ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تبدیل ہونیوالے سپرنٹنڈنٹ سجاد انور نے کہا کہ وہ گوجرانوالہ سے سنہری یادیں لے کر جا رہے ہیں، یہاں گزارا گیا وقت اور ساتھیوں کا تعاون ہمیشہ یاد رہے گا۔ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر زبیر احمد نے سپرنٹنڈنٹ کی سات سالہ خدمات کو سراہا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments