بھیک مانگنے پر گداگر گرفتار

بھیک مانگنے پر گداگر گرفتار

ڈسکہ(نامہ نگار)پابندی کے باوجود بھیک مانگنے پر گداگر گرفتار کر لیا گیا ۔ تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ کنڈن سیان میں گداگر محمد شہباز پابندی کے باوجود صدائیں لگا کر بھیک مانگ رہا تھا ۔

منع کر کے کے باوجود بھیک مانگنے سے باز نہ آیا تھانہ بمبانوالہ پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...