فرینڈز فٹبال کلب وزیرآباد نے انڈر 16 ٹورنامنٹ جیت لیا

فرینڈز فٹبال کلب وزیرآباد نے  انڈر 16 ٹورنامنٹ جیت لیا

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )فرینڈز فٹبال کلب وزیرآباد نے ساروکی میں ہونے والا انڈر 16 ٹورنامنٹ جیت لیا۔

ٹورنامنٹ میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا۔ٹورنامنٹ کا فائنل عامر چیمہ شہید فٹبال کلب ساروکی چیمہ اور فرینڈز فٹبال کلب وزیرآباد کے درمیان میں کھیلا گیا دلچسپ مقابلے کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا جس میں فرینڈز کلب نے فتح حاصل کر لی۔ مہمان خصوصی سرپرست ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن وزیرآباد سید ضیا النور اور سیکرٹری ڈی ایف اے وزیرآباد رانا اورنگزیب تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...