نہروں،راجباہوں کی بھل صفائی مرمت کیلئے سفارشات طلب
تتلے عالی(نامہ نگار)سالانہ بھل صفائی کیلئے سفارشات طلب کرلی گئیں۔پنجاب حکومت نے دسمبر میں نہروں،راجباہوں،مائنرز کی سالانہ بھل صفائی اور۔۔۔
مرمت کیلئے کینال ایگزیکٹیو انجینئرز سے تفصیل، تخمینہ لاگت،فزیبلٹی رپورٹس ودیگر سفارشات یکم دسمبر تک طلب کرلی ہیں۔سالانہ بھل صفائی کیلئے پنجاب کی دوامی نہروں کو بھی دسمبر کے آخری ہفتہ میں پانی کی سپلائی بند کر دی جائیگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments