ڈپٹی کمشنر گجرات کا اراضی ریکارڈ سنٹر میں عوامی سہو لیات کا جا ئزہ

ڈپٹی کمشنر گجرات کا اراضی ریکارڈ  سنٹر میں عوامی سہو لیات کا جا ئزہ

گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد نے اراضی ریکارڈ سنٹر گجرات کا دورہ کیا اور روزانہ تقریباً 200 ٹوکنز پر ہونے والے کام، ریکارڈ کی فراہمی اور عوام کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

 انہوں نے مختلف کاؤنٹرز اور متعلقہ شعبوں کا معائنہ کیا اور عملے سے روزمرہ امور، سائلین کی تعداد اور درخواستوں پر پیش رفت کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے سائلین سے ملاقات کی، ان کے مسائل اور شکایات سنیں اور متعلقہ عملے کو فوری ازالے اور درخواستوں پر بروقت کارروائی کی ہدایت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...