راناثنا اﷲ سے ایم این اے نصیر عباس سدھو کی ملاقات

راناثنا اﷲ سے ایم این اے  نصیر عباس سدھو کی ملاقات

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما نصیراحمدعباس سدھوایم این اے کی صوبائی صدر مسلم لیگ(ن) پنجاب ومشیروزیراعظم راناثنا اﷲ سے ملاقات ،تازہ ترین سیاسی صورتحال اور پارٹی امورپر گفتگو کی گئی ۔

اس موقع پر صدرمسلم لیگ(ن)گوجرانوالہ ڈویژن عابدرضاکوٹلہ ،وفاقی وزیرپارلیمانی امورڈاکٹر طارق فضل بھی موجودتھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...