بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی شدید زخمی

بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار  میاں بیوی شدید زخمی

ڈسکہ(نمائندہ دنیا)تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی شدید زخمی، ڈرائیور فرار۔

مالومہے میں حسن علی کا بھائی اپنی اہلیہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پرسوار منڈیکی گورائیہ سے کوٹلی باوا فقیر چند جارہاتھاکہ مالو مہے کے قریب پیچھے سے آنے والی تیز رفتار راجہ بس نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں وہ دونوں سڑک پر گر پڑے اور شدید زخمی ہوگئے جبکہ نامعلوم ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...