غلام عباس بیگ انتقال کر گئے
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) سینئر صحافی نمائندہ جی این این مرزا خادم حسین بیگ سابق جنرل سیکرٹری پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے والد محترم مرزا غلام عباس بیگ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے جنہیں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد بڑے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
نماز جنازہ میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی شرکاء نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments