ڈسکہ :فحاشی کے اڈے پر چھاپہ خواتین سمیت 3افراد گرفتار
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارکر خواتین سمیت 3 افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا جبکہ ایک شخص فرار ہو گیا ۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر پسرور روڈ پر کارروائی کی ، ملزموں ثمرین ،مہرین اور انجم بلال کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments