سیالکوٹ:منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن ‘ خاتون سمیت 2افراد گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن ، خاتون سمیت 2 ملزم گرفتار کرلئے ۔ ڈسکہ موٹروے سیالکوٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم اور ملزمہ سے 9.6کلوگرام افیون، 1.24 کلوگرام ہیروئن، 840 گرام آئس برآمد کرلی گئی ۔
سیالکوٹ اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن ، خاتون سمیت 2 ملزم گرفتار کرلئے ۔ ڈسکہ موٹروے سیالکوٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم اور ملزمہ سے 9.6کلوگرام افیون، 1.24 کلوگرام ہیروئن، 840 گرام آئس برآمد کرلی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments