گجرات:بغیر اجازت بیرون ملک جانے پر 2کانسٹیبل برطرف

گجرات:بغیر اجازت بیرون  ملک جانے پر 2کانسٹیبل برطرف

گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او فیصل شہزاد نے پولیس لائنز گجرات میں اردل رول کا انعقاد کیا ،اس موقع پر بغیر اجازت نامہ بیرونِ ملک سفر کرنے اور واپس آنے والے دو کانسٹیبلوں سلیمان عنایت اور حنیف حیدر کو محکمانہ غفلت اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا مرتکب پائے جانے پر برطرف کر دیا گیا۔

ڈی پی او فیصل شہزاد نے پولیس لائنز گجرات میں اردل رول کا انعقاد کیا ،اس موقع پر بغیر اجازت نامہ بیرونِ ملک سفر کرنے اور واپس آنے والے دو کانسٹیبلوں سلیمان عنایت اور حنیف حیدر کو محکمانہ غفلت اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا مرتکب پائے جانے پر برطرف کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...