مری میں آوارہ کتوں ، جنگلی سو روں کی بھرمار ، عوام خوف و ہراس کا شکار

مری میں آوارہ کتوں ، جنگلی سو روں  کی بھرمار ، عوام خوف و ہراس کا شکار

حکمہ وائلڈ لائف کی عدم توجہی کے باعث عوام علاقہ شدید مشکلات کا شکار ہو گئے

مری( نمائندہ دنیا) محکمہ وائلڈ لائف کی عدم توجہی کے باعث عوام علاقہ شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ، علاقہ میں چیتوں، آوارہ کتوں اورجنگلی سو ر وں کی بہتات ہے جو شام ہوتے ہی سڑکو ں پر نکل آتے ہیں، ان کی وجہ سے گزرنے وا لے لوگ خوف وہراس میں مبتلا رہتے ہیں ، شہریو ں نے اسسٹنٹ کمشنر مری اور محکمہ وائلڈلائف کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں