حکومت ملک کو آلودگیوں سے پاک کرنے کیلئے جدوجہد کر رہی، ملک عابد
تحریک انصاف کے رہنما ملک عابد کو پی ایچ اے کے وائس چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے پر وزیراعلیٰ شکایات سیل کے چیئرمین چوہدری زبیر، یاسر بھٹی، محمود الحسن
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما ملک عابد کو پی ایچ اے کے وائس چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے پر وزیراعلیٰ شکایات سیل کے چیئرمین چوہدری زبیر، یاسر بھٹی، محمود الحسن، ارسلان بھٹی، ملک نعمان، ارسلان عزیز، عمر ڈینیل نے مبارکباد دی۔ اس موقع پر ملک عابد نے کہا کہ حکومت ملک کو مالی، اخلاقی، جمہوری اور ماحولیاتی آلودگیوں سے پاک کرنے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے۔