تعلیمی اداروں کی بندش نے ترقی کا پہیہ جام کر دیا، الیاس کیانی

تعلیمی اداروں کی بندش نے ترقی کا پہیہ جام کر دیا، الیاس کیانی

تعلیمی اداروں کی بندش نے ملکی ترقی کا پہیہ جام کر دیا، حکومت کی نااہلی نے شعبہ تعلیم کو تباہ کر دیا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) سکول اوپننگ کے فیصلے پر خیر مقدم کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر الیاس کیانی، امیدوار برائے ممبر بورڈ آف گورنرز فیڈرل بورڈ اسلام ہراج، ڈویژنل صدر عرفان کیانی،نائب صدر سردار گل زبیر، صدر کالجز ونگ جاوید اقبال، ضلعی صدر راولپنڈی ملک حفیظ الرحمان،صدر ضلع اٹک ملک مشتاق، صدر ضلع چکوال راجہ خورشیدو دیگر نے مشترکہ بیان میں کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں