کیپیٹل سمارٹ سٹی میں کمیونٹی کی ملاقاتیں ،تقریب کا انعقاد

 کیپیٹل سمارٹ سٹی میں کمیونٹی کی ملاقاتیں ،تقریب کا انعقاد

کیپیٹل سمارٹ سٹی میں کمیونٹی کے مختلف افراد کے درمیان ایک ملاقاتی تقریب کا انعقاد کیا گیا

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) تلاوت قاری نعمان سیفی نے ،ہدیہ نعت ذوالفقار قمر آفریدی نے پیش کیا جس کے بعد محمد اسلم ملک گروپ چیف آپریٹنگ آفیسر نے خطبہ استقبالیہ دیا،اس کے بعد حاضرین کو کیپیٹل سمارٹ سٹی کی جانب سے ایک ڈاکو منٹری فلم دکھائی گئی ،بعد ازاں چیف ڈویلپمنٹ آفیسر لوئیس فرنینڈس نے خطاب کیا،اس کے بعد آندرے ساق جوکہ سینئر ایگزیکٹو ممبر ڈیزائننگ ہیں نے زوم لنک کے ذریعے ایک مکمل بریفنگ دی ،آندرے کے بعد میجر جنرل نجم الحسن شاہ ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن نے سامعین سے خطاب کیا ،دیگر مقررین میں مجیب جنرل منیجر سیلز اینڈ مارکیٹنگ ،عدیل ریاض چیئرمین رائل ڈویلپرز، عمیر الیاس ایم ڈی فائیو جی پراپرٹیز، عثمان چیئرمین سکائی مارکیٹنگ،ملک فیاض چیئرمین کرنٹ ایج ایسوسی ایٹس شامل تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں