قائم مقام صدر کا یوسف گیلانی سے خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت

قائم مقام صدر کا یوسف گیلانی سے  خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت

قائم مقام صدر صادق سنجرانی وفد کے ہمراہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار افسوس کیلئے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر،نامہ نگار) انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور اہل خانہ سے دلی دکھ و افسوس کا اظہارکیا وفد میں سینیٹرز عبدالقادر، طاہر بزنجو، محمد اکرم، سردار شفیق ترین اور سابق سینیٹر سجاد طوری بھی شامل تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں