چیف جسٹس آزاد کشمیر سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری

چیف جسٹس آزاد کشمیر سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری

مظفرآباد ( بیورو رپورٹ) چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی آٹھویں روز کے بعد بھی جاری۔

ججز سردار حبیب ضیا، چودھری خالد رشید، وزرا سردار میر اکبر خان، چودھری اکبر ابراہیم، اکمل سرگالہ ، چودھری مقبول، سردار نذر محمد خان اورجاوید ناز، سابق مشیر میجر لطیف خلیق، عبدالحمید کیانی، ریاض نوید بٹ ،سیشن ججز لیاقت علی، راجہ فیصل مجید اور دیگر نے اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ پر چیف جسٹس سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں