ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی کی گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ سے ملاقات
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی ، ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے سیلابی تباہ کاریوں کے متاثرین کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے ۔
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی ، ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے سیلابی تباہ کاریوں کے متاثرین کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments