گولڑہ سے لڑکی اور شہزاد ٹائو ن سے لڑکا اغوا

گولڑہ سے لڑکی اور شہزاد ٹائو ن سے لڑکا اغوا

اسلام آباد ( خبر نگار ) پولیس نے لڑکی اور لڑکے کو اغوا کئے جانے پر مقدمات درج کرلئے ، جوانسالہ لڑکی جاتے ہوئے دس تولہ زیور اور 25لاکھ روپے نقدی بھی لے گئی۔

 جبکہ دو سالہ بچی کو موٹرسائیکل سوارنے گلی سے اغوا کرلیا،گولڑہ میں سیف اللہ نے مقدمہ درج کروایاکہ اسکی دختر (ف) کی چند دنوں میں شادی تھی جس کو ساجد سکنہ صوابی ورغلا کر لے گیا، بیٹی جاتے ہوئے دس تولہ زیوراور 25لاکھ روپے بھی ساتھ لے گئی،شہزاد ٹائو ن کے علاقے میں انور کے بھتیجے عزیز شوکت کو نامعلوم نے اغوا کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں