خواتین کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، بیگم ثمینہ علوی

خواتین کے بغیر ملک ترقی  نہیں کر سکتا، بیگم ثمینہ علوی

اسلام آباد (سیا سی رپورٹر)ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی نے خواتین کیلئے دوستانہ اور ہراسانی سے پاک کام کے ماحول کی ضرورت پر زور دیا ہے۔۔۔

 تاکہ خواتین بلا خوف کام کر سکیں،خواتین کو کاروبار اور پیداواری افرادی قوت کا حصہ بنائے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی شعبے کی تنظیم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں