ایس سی او کا ملتان تا مکہ ڈریم جرنی کے سائیکلسٹ کیلئے روڈ بائیک کا تحفہ

 ایس سی او کا ملتان تا مکہ ڈریم جرنی  کے سائیکلسٹ کیلئے روڈ بائیک کا تحفہ

اسلام آباد (دنیا رپورٹ )سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) نے ملتان سے مکہ مکرمہ تک روڈ بائیک پر سفر کرنے والے پاکستانی سائیکلسٹ ثاقب رحمن کو ایس سی او ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران روڈ بائیک تحفہ کے طور پر دی ۔

سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) نے ملتان سے مکہ مکرمہ تک روڈ بائیک پر سفر کرنے والے پاکستانی سائیکلسٹ ثاقب رحمن کو ایس سی او ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران روڈ بائیک تحفہ کے طور پر دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں