حکومت مفت آٹے کی بجائے سستاآٹا سکیم شروع کرے ،قاضی عبدالقدیرخاموش

  حکومت مفت آٹے کی بجائے سستاآٹا سکیم شروع کرے ،قاضی عبدالقدیرخاموش

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )جمعیت علما اہل حدیث کے چیئرمین علامہ قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہاہے کہ حکومت مفت آٹے کی بجائے سستاآٹاسکیم شروع کرے۔۔۔

 منافع خوروں اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی جائے ، حکو مت پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال کرکے قیمتوں کوکنٹرول کرے ، ان خیالات کااظہارانہوں نے پارٹی رہنمائوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں