35پیشہ وربھکاری دھر لئے گئے

35پیشہ وربھکاری دھر لئے گئے

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 35بھکاری گرفتار کر کے شہر کے مختلف تھانوں میں بند کر دیا گیا۔

 مزید 35بھکاری گرفتار کر کے شہر کے مختلف تھانوں میں بند کر دیا گیا۔ بھکاری چوک چوراہوں میں ٹریفک کی روانی کو متاثر کرتے ہیں۔ بلکہ حادثات کا بھی باعث بنتے ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں