پاکستان میں اب خدمت کی سیاست رہیگی،مرکزی مسلم لیگ

پاکستان میں اب خدمت کی سیاست رہیگی،مرکزی مسلم لیگ

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )مرکزی مسلم لیگ کے کارکنان گھر گھر سحری پہنچا کر خدمت انسانیت کا کام کر رہے ہیں۔

پاکستان میں اب صرف خدمت کی سیاست رہے گی،مرکزی مسلم لیگ باقی سیاسی جماعتوں کو بھی مجبور کر دے گی کہ وہ اپنی بقا کیلئے عوام کی خدمت کریں،جن پارٹیوں نے عوام کی خدمت نہ کی اب وہ سیاست میں زندہ نہیں رہیں گی،ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ خالد مسعود سندھونے اسلام آباد کے سات مختلف گرینڈ سحری پوائنٹس کے وزٹ کے موقع پر کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں