44لاکھ مالیت کے چیک ڈس آنر

44لاکھ مالیت کے چیک ڈس آنر

اسلام آباد ( خبر نگار ) تھانہ آئی ایریا پولیس نے رفاقت کے خلاف 35لاکھ روپے ، تھانہ سبزی منڈی پولیس نے قمر اشرف کے خلاف نو لاکھ روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کرلئے ۔

تھانہ آئی ایریا پولیس نے رفاقت کے خلاف 35لاکھ روپے ، تھانہ سبزی منڈی پولیس نے قمر اشرف کے خلاف نو لاکھ روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں