رواں سال43ہزارسے زائد موٹرسائیکلوں کے چالان

رواں سال43ہزارسے زائد موٹرسائیکلوں کے چالان

اسلام آباد(خبر نگار) کیپٹل پولیس نے رواں سال بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے 43ہزارسے زائدموٹرسائیکل سواروں کو چالان ٹکٹس جاری کئے جبکہ متعدد موٹرسائیکلوں کو مختلف تھانوں میں بند کیاگیا۔

شہریوں کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس ایجوکیشن ونگ نے مختلف سرگرمیوں کے دوران شہریوں کوآگاہی فراہم کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں