12ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور، 13جوڈیشل، 2کو سزائیں

12ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور، 13جوڈیشل، 2کو سزائیں

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) ضلعی عدالتوں نے گزشتہ روز مختلف جرائم میں گرفتار 12ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر کے پولیس کی تحویل میں دیدیا۔

 13ملزم جوڈیشل کر دیئے، 9ملزمان کی عبوری اور بعداز گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پرپولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا، 2نئے سول دعوئوں میں فریق دوئم کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ سامان جہیز اور طلاق خرچہ کے مزید 2دعوئوں پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 2مجرموں کو مختلف کیسوں میں سزائیں سنا دیں جن کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرکے گرفتار کیا گیا تھا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں